عامر میں دنیا کا نمبر ون بولر بننے کی صلاحیت

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے دورہ انگلینڈ ایک بڑا امتحان ہے۔

پوری دنیا کی نظریں اس وقت فاسٹ بولر محمد عامر پر بھی ہیں جو سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے بعد پہلی بار انگلینڈ کی سرزمین پر ایکشن میں نظر آئیں گے۔

ٹیسٹ کپتان مصباح الحق محمد عامر سے کافی امیدیں رکھتے ہیں۔

ساؤتھمپٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ عامر کو اپنی گیند کی رفتار، لائن ، لینتھ اور سوئنگ پر مکمل کنٹرول حاصل ہے۔

انہوں نے عامر کو یہ مشورہ بھی دیا کہ گراؤنڈ سے باہر کیا ہورہا ہے وہ اس پر توجہ نہ دیں۔

مصباح الحق کے مطابق محمد عامر میں دنیا کا نمبر ون بولر بننے کی صلاحیت ہے۔

x

Check Also

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ ...

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ...

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ...

%d bloggers like this: