’فائنڈنگ ڈوری‘ دوسرے ہفتے بھی نمبر ون

اینی میٹڈ فلم ’فائنڈگ ڈوری‘ دوسرے ہفتے بھی ہالی وڈ باکس آفس کی حکمران رہی۔

فائنڈ نگ ڈوری سات کروڑ 32 لاکھ ڈالر کما کرپہلے نمبر پر ہے۔

فائنڈنگ نیمو کے سیکوئل ’فائنڈنگ دوری‘ چالیس کروڑ ڈالر  کا بزنس کرچکی  ہے۔

فلم کی کہانی ایک مچھلی ’ڈوری‘ کے  گرد گھومتی ہے جو ہر دس سیکنڈ بعد سب کچھ بھول جاتی ہے۔

انڈیپنڈنس ڈے ری سرجنس چار کروڑسولہ لاکھ ڈالر کے  ساتھ دوسرے اور سنٹرل انٹیلی جنس ایک کروڑ تیراسی لاکھ ڈالر کما کرتیسرے نمبر پر ہے۔

x

Check Also

میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی ...

’جیک ریچر نیور گو بیک‘ کا ٹریلر جاری

ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’جیک ریچر نیور گو بیک کا ٹریلر ...

کنگنا گریزیا کے سوویں رسالے پر

 

%d bloggers like this: