نکاح پر نکاح کیس، میرا کی اپیل پر فیصلہ مؤخر

لاہور کی کینٹ کچہری میں نکاح پر نکاح کے کیس میں اداکارہ میرا کی  درخواست پر فیصلہ مؤخر کردیا گیا۔

اداکارہ نے کاروائی کالعدم قرار دینے کی اپیل کی تھی۔

میرا کا موقف ہے کہ فیملی کورٹ میں عتیق الرحمان کیخلاف تکذیب نکاح کا دعویٰ زیرسماعت ہے۔

جب تک فیملی کیس زیرسماعت، فوجداری کیس نہیں چلایا جا سکتا، لہذا عتیق الرحمان کی جانب سے نکاح پر نکاح کے دعوی کی کاروائی کالعدم قرار دی جائے۔

عدالت نے کیس کا فیصلہ 20 جولائی تک مؤخر کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی۔

x

Check Also

میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی ...

’جیک ریچر نیور گو بیک‘ کا ٹریلر جاری

ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’جیک ریچر نیور گو بیک کا ٹریلر ...

کنگنا گریزیا کے سوویں رسالے پر

 

%d bloggers like this: