میسی دل بھی ہار گئے، انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرڈ

کوپا امریکا فٹبال ٹورنامنٹ میں چلی کے ہاتھوں شکست پر لائنل میسی اپنا دل بھی ہار گئے۔

فائنل میں ضائع ہونے والی پنلٹی کک پر مداحوں کی تنقید برداشت نہ کرسکے اور فوراً ہی انٹرنیشنل فٹبال کو خیر آباد کہہ دیا۔

لائنل میسی 2018 کے ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کی امیدوں  کا محور تھے

تاہم اب وہ میگا ایونٹ میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔

2014ء کے ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹائن کی ٹیم رنر اپ رہی تھی۔

میسی کو ارجنٹائن کی جانب سے 113 میچ کھیل کر 55 گول کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔

ارجنٹائن کے  کسی بھی فٹبالر کی جانب سے یہ بہترین ریکارڈ ہے۔۔

لائنل میسی لیگ اور کلب میچز میں ان ایکشن رہیں گے

x

Check Also

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ ...

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ...

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ...

%d bloggers like this: