میرا ڈونا کی ٹیم ناکام، کوپا امریکا چلی کے نام

سٹار کھلاڑی میسی بھی ارجنٹینا کی ٹیم پرآیا 23 سالہ قحط ختم نہ کرسکے اور کوپا امریکا کی ٹرافی چلی نے اپنے نام کر لی ۔
ارجنٹینا کے سٹار میسی نے پہلی ہی پینلٹی ضائع کر دی اور یوں کوپا امریکا کی ٹرافی ایک بار پھر ارجنٹینا کے ہاتھ سے نکل گئی۔

کوپا امریکاکے سنسنی خیز فائنل میں پنالٹی ککس پر چلی نے چار دو سے میدان مار لیا۔ ارجنٹینا کے میسی نے ٹیم کے لئے پہلی پنالٹی ہی مس کر کے مایوسی پھیلادی تھی ۔

ارجنٹینا نے آخری مرتبہ 23 سال پہلے 1993 میں کوپا امریکا کا فائنل جیتا تھا۔

 

اس بار میراڈونا نے بھی اپنی ٹیم کو وارننگ دی تھی کہ گھر آئوتو ٹرافی کے ساتھ آنا ورنہ مت آنا۔

x

Check Also

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ ...

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ...

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ...

%d bloggers like this: