فہد مصطفیٰ کی بالی وڈ میں انٹری

بالی ووڈ اداکار اوم پوری اور پاکستانی اداکار فہد مصطفی کی فلم ’’ ایکٹر ان لا‘‘ کا پوسٹر منظر عام پر آگیا ۔  پوسٹر میں اوم پوری ایک چھتری لیے اداس کھڑے ہیں تاہم فہد مصطفی اور مہوش حیات مسکرا رہے ہیں۔پوسٹر کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے مہوش حیات ایک ٹی وی رپورٹر ہیں جبکہ فہد مصطفی ایک مشہور شخصیت کا کردار ادا کررہے ہیں جبکہ اوم پوری کے سیاہ کوٹ کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ وہ ایک وکیل بنے ہیں۔ مہوش حیات کے مطابق فلم سوشل کامیڈی   ہے۔ فلم رواں سال عیدالاضحی پر ریلیز کی جائیگی۔

x

Check Also

میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی ...

’جیک ریچر نیور گو بیک‘ کا ٹریلر جاری

ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’جیک ریچر نیور گو بیک کا ٹریلر ...

کنگنا گریزیا کے سوویں رسالے پر

 

%d bloggers like this: