آئی فا ایوارڈز، فواد خان حسیناؤں کے جھرمٹ میں

آئی فا ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد اس بار میڈرڈ میں کیا گیا۔

جہاں پاکستانی اداکار فواد خان بالی وڈ حسیناؤں کےجھرمٹ میں رہے۔

fawad-Deepika - Copy

کبھی کو دیپکا کے ساتھ گلے ملتے نظر آئے تو کبھی ان کا ہاتھ جومتے۔

وہ اس تقریب میں کئی خواتین ساتھ نظر آئے لیکن دپیکا اور سناکشی کے ساتھ ان کی دوستی کے چرچے خاص ہیں۔

iifa-2016-pictures-6 - Copy

جن کے ساتھ پوری تقریب میں وہ کافی قریب نظر آئے

x

Check Also

میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی ...

’جیک ریچر نیور گو بیک‘ کا ٹریلر جاری

ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’جیک ریچر نیور گو بیک کا ٹریلر ...

کنگنا گریزیا کے سوویں رسالے پر

 

%d bloggers like this: