رنویر اور دیپکا نے آئی فا میلہ لوٹ لیا

آئی فا ایوارڈز کی تقریب بھی حقیقی زندگی کے جوڑے رنویر اور دیپکا کے نام رہی ۔

origin_93795b63fd9ac4c3cc669229baa95770 - Copy

رنویر سنگھ کو باجی راؤ مستانی میں بہترین اداکار کا ایوارڈ ملا۔

جبکہ دپیکا کو پیکو میں کردار پر بہترین اداکارہ کو ایوارڈ ملا۔

iifa-awards-2016-pictures-green-carpet-deepika-ranveer-shahid-salman-others-26-1466896179 - Copy

بہترین  ہدایتکار کا ایوارڈ سنجے لیلا بنسالی اور فلم باجی راؤ مستانی پر ملا۔

سلمان خان کی بجرنگی بھائی جان کو سال کی بہترین فلم قرار دیا گیا۔

جبکہ پرینکا چوپڑا  سال کی بہترین خاتون کا ایوارڈ ملا

iifa-winners - Copy

x

Check Also

میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی ...

’جیک ریچر نیور گو بیک‘ کا ٹریلر جاری

ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’جیک ریچر نیور گو بیک کا ٹریلر ...

کنگنا گریزیا کے سوویں رسالے پر

 

%d bloggers like this: