چین: بس میں دھماکا، 30 افراد ہلاک

سطی چین میں ایک بس میں دھماکے سے 30 افراد ہلاک جبکہ 21 زخمی ہو گئے۔

سرکاری میڈیا کے مطابق دھماکا سڑک پر کھڑی بس میں ہوا۔

چینی میڈیا کے مطابق بس کے ڈرائیور کو حراست  میں لے لیا گیا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا تیل کی لیکج کے باعث ہوا۔

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: