مدار میں گھومنے والا پہلا چینی راکٹ خلا میں

چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق زمین کے مدار میں  گھومنے والا ملک کا پہلا راکٹ ہفتے کی شام چھوڑا  گیا۔

راکٹ کو  لانگ مارچ سیون جنریشن کا نام دیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق راکٹ کے ساتھ تیرہ اعشاریہ پانچ ٹن سامان بھیجا گیا۔

راکٹ مستقبل میں  چینی خلائی مشن میں بھی مدد دے گا

x

Check Also

خراٹوں کو روکنے والی جدید ڈیوائس تیار

سوتے ہوئے خراٹے مارنا ایک عمومی مسئلہ ہے جو آپ کو نیند کی کمی کا ...

جیکٹ پہنیں اورفون چارج کریں

اب اگر آپ گھر سے باہر ہیں تو فکر کی کوئی بات نہیں ۔ امریکی ...

موبائل کو دیکھنے والے انوکھا چشمہ

پبلک مقامات پر فون استعمال کرنا اکثرہماری پرائیویسی میں خلل ڈالنے کا سبب بنتا ہے ...

%d bloggers like this: