صومالیہ میں ہوٹل پر حملہ، 7 ہلاک

مسلح افراد موغادیشو کے ہوٹل کو نشانہ بنایا اور فائرنگ کی۔ پولیس کے مطابق حملہ آور فائرنگ کرتے ہوئے ہوٹل میں داخل ہوگئے اور متعدد افراد کو یرغمال بنا لیا۔ پولیس نے ہوٹل کا محاصرہ کیا ہوا ہے۔

مرنے والوں میں شہری اور ہوٹل کے گارڈز بھی شامل ہیں۔ شدت پسند تنظیم الشباب نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: