چین: ہر وقت سر پر 40 کلو وزنی پتھر اٹھانے والا شخص

54 سالہ چینی شہری کونگ یان کو 3 سال قبل اندازہ ہوا کہ وہ زندگی کے خوفناک لمحے سے گزر رہے ہیں اور ان کا وزن 115 کلوگرام تک پہنچ چکا ہے۔ اگر وزن کم نہ کیا تو وہ کئی بیماریوں کا شکار ہو سکتا ہے۔ ابتدا میں انہوں نے بعض ورزشیں کر کے وزن کم کرنے کی کوشش کی۔ کونگ یان نے سر پر پہلے 15 کلوگرام وزنی پتھر رکھ کرچلنا شروع کیا۔ انہوں نے وزن دگنا کر دیا اور 30 کلوگرام کا پتھر سرپر اٹھا لیا۔اب وہ 40 کلو گرام پتھر اٹھا کر روزانہ 3 کلو میٹر پیدل چلتے ہیں اور اپنی زندگی سے بے حد مسرور ہیں۔ پرہجوم مقامات پر بھی وہ اپنے سر پر کنکریٹ سے بنا پتھر اٹھائے پھرتے ہیں اور لوگ انہیں دیکھ کر حیران رہ جاتے  ہیں

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: