کنگ آف پاپ میوزک، مائیکل جیکسن کو اپنے مداحوں سے بچھڑے 7برس بیت گئے

کنگ آف پاپ میوزک، مائیکل جیکسن کو اپنے چاہنے والوں سے بچھڑے 7برس بیت گئے۔

michael jackson

پاپ میوزک کا شہنشاہ، ڈانس کا بادشاہ، کنگ آف پاپ، مائیکل جیکسن1958 میں پیدا ہوئے اور صرف5 سال کی عمر میں پہلا گانا گایا۔

1982 میں ان کےالبم’تھرلر‘نے تو جیسے تہلکہ مچا دیا، یہ سب سے زیادہ فروخت ہونےوالا البم بنا۔ مائیکل جیکسن کے ڈانس مووز، انوکھے ڈانس اسٹائل نے عالمگیر شہرت حاصل کی،مون واک تو ان کی شناخت ہی بن گیا۔

پاپ موسیقی پر اَنمٹ نقوش چھوڑنے والے پاپ اسٹارمائیکل جیکسن 25 جون 2009 کو دنیا سے کوچ کر گئے  تھے

وہ اب بھی سب سے زیادہ کمانےوالے گلوکار ہیں۔

x

Check Also

میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی ...

’جیک ریچر نیور گو بیک‘ کا ٹریلر جاری

ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’جیک ریچر نیور گو بیک کا ٹریلر ...

کنگنا گریزیا کے سوویں رسالے پر

 

%d bloggers like this: