ہلیری کو ووٹ دینے کیلئے تیار ہوں

ڈیموکریٹک پارٹی میں صدارتی امیدوار بننے کے خواہاں برنی سینڈرزنے ٹی وی انٹرویو میں بتایا کہ وہ ٹرمپ کو ہرانے کے لیے کچھ بھی کرنے کو تیار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ  اپنی حریف  ہلیری کلنٹن کو ووٹ بھی دے سکتے ہیں۔ پرائمر ی انتخابات میں،،ہلیری کلنٹن کو اپنی جماعت کی طرف سے صدارتی امیدوار بننے کے لیے  مندوبین کی مطلوبہ تعداد کی حمایت حاصل ہو چکی ہے

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: