امریکا اور برطانیہ کے تعلقات پائیدار ہیں

 

امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ امریکا اور برطانیہ کے تعلقات پائیدار ہیں، برطانیہ اور یورپی یونین امریکا کے ناگزیر ساتھی رہیں گے۔

برطانوی عوام کے یورپی یونین سے نکل جانے کے فیصلے پر صدر اوباما کا کہنا تھا کہ امریکا برطانوی عوام کے فیصلے کا احترام کرتا ہے، امریکا اور برطانیہ کے تعلقات پائیدار ہیں، فیصلے بعد بھی برطانیہ اور یورپی یونین امریکا کے ناگزیر ساتھی رہیں گے

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: