اپنے کمپیوٹر کو فون سے کنٹرول کریں

 

اب آپ اپنے اینڈرائیڈ فون سے اپنے ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کو دور بیٹھے ایسے ہی کنٹرول کر سکتے ہیں جسے آپ سامنے بیٹھے ہوں۔ بس آپ کو وہ ڈایوئس آن ہونی چاہیے۔ ایسا کرنے کیلئے آپ گوگل پلے سٹور سے اپنے فون  میں کروم ریموٹ ڈیسک ٹاپ ایپ انسٹال کریں جبکہ  اسی ایپ کو اپنے کمپیوٹر پر بھی ڈاؤن لوڈ کریں بس اس کے بعد سامنے آنے والی ہدایت پر کام کریں اور ہاں یہ سسٹم ونڈوز کمپیوٹرز پر آسانی سے کام کرتا ہے

x

Check Also

خراٹوں کو روکنے والی جدید ڈیوائس تیار

سوتے ہوئے خراٹے مارنا ایک عمومی مسئلہ ہے جو آپ کو نیند کی کمی کا ...

جیکٹ پہنیں اورفون چارج کریں

اب اگر آپ گھر سے باہر ہیں تو فکر کی کوئی بات نہیں ۔ امریکی ...

موبائل کو دیکھنے والے انوکھا چشمہ

پبلک مقامات پر فون استعمال کرنا اکثرہماری پرائیویسی میں خلل ڈالنے کا سبب بنتا ہے ...

%d bloggers like this: