سوئٹزرلینڈ میں بغیر ڈرائیو ربسیں

آج کے جدید دور میں ہر کا مشینوں سے لیا جا رہا ہے تو ایسے وقت میں یونان کے ماہرین نےایسی جدید بسیں تیار کی ہیں جو بغیر ڈرائیور کے چلتی ہیں۔ جس کے بع سوئٹزرلینڈ کی ایک کمپنی نے بغیر ڈرائیور چلنےو الی بسیں متعارف کرا دی ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی سے مزین بسوں میں 11 افراد کے سوار ہونے کی گنجائش موجود ہے جبکہ 20 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ بجلی سے چلنے والی یہ بسیں بغیر کسی آواز کے چلتی ہیں جو مکمل طور پر آلودگی سے پاک ہیں

x

Check Also

خراٹوں کو روکنے والی جدید ڈیوائس تیار

سوتے ہوئے خراٹے مارنا ایک عمومی مسئلہ ہے جو آپ کو نیند کی کمی کا ...

جیکٹ پہنیں اورفون چارج کریں

اب اگر آپ گھر سے باہر ہیں تو فکر کی کوئی بات نہیں ۔ امریکی ...

موبائل کو دیکھنے والے انوکھا چشمہ

پبلک مقامات پر فون استعمال کرنا اکثرہماری پرائیویسی میں خلل ڈالنے کا سبب بنتا ہے ...

%d bloggers like this: