آئندہ اولمپکس میں کرکٹ شامل نہیں

 

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اگلے اولمپکس میں کرکٹ کو شامل کرنے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ آئی سی سی کے گلوبل ڈویلپمنٹ سیل کے ہیڈ ٹم اینڈرسن نے کہا ہے کہ اگر ٹی ٹوینٹی کرکٹ ورلڈ کپ دو سال بعد کرانے کا فیصلہ کیا گیا تو اس صورت میں یہ مشکل ہو جائے گا کہ کرکٹ کو اولمپکس میں بھی شامل کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر ہر دو سال بعد ورلڈ کپ کا انعقاد کیا گیا تو آئندہ اولمپکس سے اس کی تاریخیں متصادم ہو سکتی ہیں، اس لئے یہ مشکل ہے کہ دو بڑے ایونٹس کو ایک ہی وقت میں کرایا جائے

x

Check Also

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ ...

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ...

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ...

%d bloggers like this: