بالی وڈ فلم جنونیت ریلیز ہو گئی

بالی وڈ اداکار پلکت سمراٹ اور یامی گوتم کی رومانس سے بھرپور فلم جنونیت ہو گئی ہے

وویک اگنی ہوتری کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی محبت کرنے والے جوڑے کے گرد گھومتی ہے۔

فلم میں یامی گوتم اور پلکت سمراٹ ایک بار پھر مرکزی کردار میں نظر آ رہے ہیں

x

Check Also

میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی ...

’جیک ریچر نیور گو بیک‘ کا ٹریلر جاری

ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’جیک ریچر نیور گو بیک کا ٹریلر ...

کنگنا گریزیا کے سوویں رسالے پر

 

%d bloggers like this: