برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون مستعفی

لندن کی ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا تھا کہ ریفرنڈم کا انعقاد پارلیمانی جمہوریت کا حصہ ہے ۔ عوامی فیصلہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے تاہم یورپی باشندے برطانیہ میں رہ سکیں گے ۔ ڈیوڈ کیمرون کا کہنا تھا کہ علیحدگی کے فیصلے کے باوجودمعروضی حالات میں تبدیلی نہیں ہو گی

برطانوی وزیراعظم نے کہا عوام نے ان کی رائے کے خلاف فیصلہ دیا اس لیے وہ وزارت عظمیٰ کی نشست سے استعفیٰ دیتے ہیں او ر آئندہ ہفتوں اور مہینوں میں ملک کے لیے جو ہوسکا،بطور وزیراعظم کروں گا۔

برطانیہ میں نیا وزیراعظم اکتوبر میں اقتدار سنبھالے گا۔ نئے وزیراعظم کیلئے بورس جونسن کا نام سامنے آ رہا ہے ۔ انہوں نے موجودہ ریفرنڈم میں یورپی یونین سے علیحدگی کیلئے آواز اٹھائی تھی

boris johson

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: