مشرقی چین میں بارش، حادثات میں 98افرادہلاک

چینی صوبے ژنگ جوانگ میں ژالہ باری اور طوفانی بارش نےنظام زندگی درہم برہم کردیا

پاورلائنز تباہ ہو گئیں اور تیز ہواؤں سے چھتیں تک اڑ گئیں

ژالہ باری اور  150کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں نے ہر شے تہس نہس کردیا

چینی میڈیا کے مطابق طوفانی بارش اور ژالہ باری سے ہلاکتوں کی تعداد98جبکہ800زخمی ہوگئے

صدر شی جن پنگ نے طوفان سے متاثرہ افراد کی ہر ممکن مدد کا حکم دیا ہے

رواں ہفتے چین کے بیشترعلاقوں میں طوفانی بارشیں ہوئی ہیں

ملک کے جنوبی حصے میں آنے والے سیلاب سے تقریباً دو لاکھ افراد متاثر ہوئے

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: