پیار کی عادت نے مشکل میں ڈال دیا، جیسیکا البا

’دی ڈارک اینجل‘ کی اسٹار اداکارہ جیسیکا البا  کو اپنی پیار کی عادت بری لگنے لگ گئی ہے۔

جیسیکا ان دنوں میگزین ان  سٹائل کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، اسی دوران برطانوی اخبار کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پیار کے قصے کہانیوں کی وجہ سے ان کی زندگی بحران میں گھر گئی  ہے۔

پینتیس  سالہ برطانوی اداکارہ کا کہنا ہے کہ کیریئر کے آغاز پر انہیں اپنی محبت کی داستانیں منظرعام پر آنے سے کوئی مسئلہ نہیں ہوتا تھا۔

ان کا کہنا ہے کہ 16 سال کے کیریئر کے  بعد اب وہ اپنے امیج کو بہتر کرنا چاہتی ہیں اور یہ ان کے دو بچوں اور خاوند کے لئے بھی ضروری ہے۔

بشکریہ ڈیلی میل

x

Check Also

میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی ...

’جیک ریچر نیور گو بیک‘ کا ٹریلر جاری

ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’جیک ریچر نیور گو بیک کا ٹریلر ...

کنگنا گریزیا کے سوویں رسالے پر

 

%d bloggers like this: