پیار میں کوئی برائی نہیں، سابق ملکہ حسن

برطانوی حسینہ اور سابق ملکہ حسن زارا اولاند نے کہا ہے کہ وہ کسی سے  پیار کرنے اور اس کے ساتھ وقت گزارنے میں کوئی  برائی  نہیں سمجھتیں۔

برطانوی باڈی  بلڈ الیکس کے ساتھ ’لو آئی  لینڈ‘ کی ویڈیو سامنے آنے میں زارا اولاند کو ملکہ حسن کے ٹائٹل سے محروم ہونا  پڑا تھا۔

زارا کا کہنا  ہے کہ اگرچہ وہ پیار میں برائی نہیں سمجھتیں لیکن انتہائی  ذاتی نوعیت کی ویڈیوز کو میڈیا  پر آنے سے انہیں دھچکا لگا اور اس کو وہ کبھی نہیں بھلا پائیں گی۔

ڈیلی میل پر یہ خبر پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

x

Check Also

میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی ...

’جیک ریچر نیور گو بیک‘ کا ٹریلر جاری

ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’جیک ریچر نیور گو بیک کا ٹریلر ...

کنگنا گریزیا کے سوویں رسالے پر

 

%d bloggers like this: