یورپی یونین کے حامیوں کو معمولی برتری، سروے

برطانوی ریفرنڈم کے دوران یورپی یونین میں شامل رہنے والوں  کو معمولی برتری ہے۔

اخبار ڈیلی میل اور آئی ٹی وی نیوز کے سروے کے مطابق یورپی یونین کے حمایتی چھ پوائنٹس کے معمولی فرق سے آگے ہیں۔

یورپی یونین کے  مخالفین کو بیالیس پوائنٹس ملے ہیں جبکہ حامیوں کو اڑتالیس پوائنٹس حاصل ہیں۔

بارہ فیصد ووٹرز نے سروے میں کہا کہ وہ ابھی تک فیصلہ نہیں کرسکے، اس لئے یہ مقابلہ کانٹے کا ہے۔

ایک اور سروے کے مطابق یورپی یونین کے حمایتیوں کو پچپن فیصد جبکہ مخالفین کو پینتالیس فیصد ووٹرز کی حمایت مل سکی ہے۔

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: