برطانیہ کا تاریخی ریفرنڈم، پولنگ اسٹیشنز پر قطاریں

برطانیہ کے شہریوں نے ریفرنڈم میں حق رائے دہی کے استعمال کے  لئے تمام تکالیف کو پس پشت ڈال دیا۔

موسلادھار بارش اور کچھ پولنگ اسٹیشنوں پر بدنظمی کے باوجود برطانوی شہری جوق در جوق ووٹ ڈالے کے لئے پہنچے۔

سڑکوں اور گلیوں میں کھڑے پانی سے گزرتے ہوئے ووٹرز اپنی  منزل مقصود تک پہنچنے میں کامیاب رہے۔

چرچوں، سکولوں، حتیٰ کہ ونڈ ملز میں قائم پولنگ سٹیشن بھی صبح سات بجے کھل گئے اور ووٹرز اپنا حق رائے دہی  استعمال کرتے رہے۔

rain polling station

بشکریہ ڈیلی میل

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: