جرمنی کے سینما میں فائرنگ کرنے والا شخص ہلاک ; پولیس

مغربی جرمنی کےشہرفرینکفرٹ کے سینما  کمپلیکس میں گھس کر فائرنگ کرنے والے نقاب پوش شخص کو پولیس نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔

 سینما کمپلیکس میں گولیاں چلنے کی اطلاع پر پولیس نے کمپلیکس پر گھیرا ڈال لیا۔

’پولیس کا خیال تھا کہ حملہ آور نے لوگوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے اسی لیے اس کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ اس واقعے میں کوئی شہری زخمی نہیں ہوا۔

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: