مائیکرو سافٹ اور فیس بک کے تعاون سے بحراوقیانوس میں انٹرنیٹ کی ایک کیبل بچھا نے جا رہے ہیں
جس کے بعد انٹرنیٹ کی رفتار حیران کن حدتک تیز ہو جائے گی۔
سمندر میں 6ہزار600کلومیٹر طویل بچھائی جانے والی یہ کیبل ابتدائی طورپر160ٹیرابائیٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا منتقل کرنے کیلئے ڈیزائن کی گئی ہے۔
اس کیبل کا نام ‘میریا’کا نام دیا گیا ہے۔ اس کی تنصیب رواں سال اگست میں شروع ہو گی
اور توقع کی جا رہی ہےکہ اکتوبر 2017میں یہ منصوبہ پایہ تکمیل کو پہنچ جائے گا