ہمپشائر : پاکستان کرکٹ ٹیم کی پریکٹس

انگلینڈ میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کی ’’ ہمپشائر‘‘ کے ’’ روز۔بول‘‘ سٹیڈیم میں پریکٹس جاری ہے۔ کھلاڑی فزیکل فٹنس پر توجہ دینے کےساتھ ساتھ نیٹ پریکٹس میں بھی حصہ لے رہے ہیں ۔ قومی ٹیم انگلینڈ میں دس روزہ ٹریننگ کیمپ کےبعد سائیڈ میچ کھیلے گی ۔ تین جولائی کو پاکستانی ٹیم سمر سیٹ اور آٹھ جولائی کو سسیکس کیخلاف تین روزہ میچ کھیلے گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار میچوں کی ٹیسٹ کا آغاز چودہ جولائی کو لارڈزمیں ہوگا۔ قومی ٹیم ٹیسٹ سیریز کے بعد پانچ ایک روزہ میچ اورایک ٹی ٹونٹی میچ بھی کھیلے گی۔ ٹیسٹ ٹیم کی قیادت مصباح الحق، ایک روزہ ٹیم کی قیادت اظہر علی اورٹی ٹونٹی ٹیم کی قیادت سرفراز احمد کریں گے۔

x

Check Also

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ ...

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ...

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ...

%d bloggers like this: