یوروکپ 2016 کا آج سے ناک آؤٹ مرحلہ

 

یورو کپ 2016 کا ناک آؤٹ مرحلہ آج سے شروع ہونے جا رہا ہے۔ ٹاپ 16 ٹیموں کے درمیان میچزہونگے

راونڈ آف سکسٹین کے پہلے میچ میں سوئٹزرلینڈ اور پولینڈ کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی۔ گروپ اے میں سوئٹزرلینڈ کی ٹیم دوسری جبکہ پولینڈ نے گروپ سی میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔

دوسرے میچ میں گروپ بی کی ٹاپ ٹیم ویلز گروپ سی کی تیسرے نمبر کی ٹیم شمالی آئرلینڈ سے ٹکرائے گی۔  اسی دن رونالڈو کی پرتگال کا کروشیا سے مقابلہ بھی ہوگا۔

راؤنڈ آف سکسٹین 3 دن جاری رہنے کے بعد یورو کپ کے کوارٹر فائنل مقابلے شروع ہونگے

x

Check Also

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

بابر اعظم کا ٹی20بلاسٹ کیلئے سمرسیٹ کے ساتھ معاہدہ

مایہ ناز پاکستانی بیٹسمین بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ کے آئندہ سیزن کیلئے سمرسیٹ ...

کیا رونالڈو کر پائے گا؟ پرتگالی اخباروں کا سوال

پرتگالی اخباروں کے صفحات دنیا بھر کی سیاست سے دور بس ایک سوال کر رہے ...

مسلسل شکست،انگلینڈ کا جرمن کوچ

یرگن کلنزمین نا صرف جرمنی کے عظیم فٹ بالر ہیں جو ورلڈ کپ جیتنے والی ...

%d bloggers like this: