بھارت، بہار میں بارشوں سے 93 افراد ہلاک

بھارت کی مشرقی ریاست  بہار میں بارشوں کے باعث  حادثات اور آسمانی بجلی گرنے سے 93 افراد ہلاک ہوگئے۔
حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ بھارت میں 2005 سے ہر سال ایسے واقعات میں تقریباً دو ہزار افراد ہلاک ہو جاتے ہیں۔
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کے لیے فی کس 4 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا ہے۔

x

Check Also

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنے دیرینہ دوست سے منگنی کرلی

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے دیرینہ دوست کلارک گے فورڈ سے منگنی ...

سری نگر: بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 3 کشمیری شہید

سری نگر: ضلع شوپیاں میں بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر ...

بورس جانسن وزیراعظم کی دوڑ سے باہر

لندن کے سابق میئر اور کنزرویٹو جماعت کے رہنما بورس جانسن نے اعلان کیا ہے ...

%d bloggers like this: