شنھگائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے صدر ممنون حسین ازبکستان پہنچ گئے ہیں۔ وفد میں مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور سیکریٹری خارجہ اعزاز احمد بھی شامل ہیں۔ تاشقند میں شروع ہونے والے اجلاس میں پاکستان کو تنظیم کی مکمل رکنیت دی جائے گی۔ یہ تنظیم 2001 میں قائم کی گئی تھی۔ رکن ممالک میں چین ، روس، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان اور ازبکستان شامل ہیں