غریدہ فاروقی پر بچی حبس بے جا میں رکھنے کا الزام

ایکسپریس نیوز کی پروگرام اینکر غریدہ فاروقی پر کمسن بچی کو حبس بے جا میں رکھنے کا الزام ہے۔ پولیس تحریری درخواست کے باوجود بااثر اینکرپرسن کے خلاف کارروائی سے گریز کر رہی ہے۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہغریدہ فاروقی ایکسپریس نیوز اینکر نے کئی ماہ سے ایک غریب کی بچی کو اپنے گھر … Continue reading غریدہ فاروقی پر بچی حبس بے جا میں رکھنے کا الزام