لاس اینجلس میں اپنی نئی فلم کے پریمیر کے موقع پر معروف ہدایتکار اسٹیون اسپیل برگ نے کہا کہ ایک عرصے بعد ایسی اینی میٹیڈ فلم کی ہدایتکاری کی کیونکہ وہ اپنے بڑوں کیسے کاموں میں مصروف تھے۔ تاہم وہ ہمیشہ سے دنیا کو بچوں کی طوح دیکھنے کے عادی ہیں۔ تاکہ نئے خیالات کو سمجھ سکیں۔ نئی بات کہہ سکیں۔ اس لئے وہ ہمیشہ یوں بچوں کی طرح ہی دنیا کو دیکھنا چاہتے ہیں۔