سندھ کی تاریخی تہذیب موہنجو دڑاو پر بنائی جانے والی بالی وڈ فلم، موہنجو دڑاو، کا شاندار ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
تین منٹ سے زائد دورانیے کے اس ٹریلر میں بہترین ایفیکٹس، ایکشن مناظر اور رومانس پیش کیا گیا۔
ہریتھیک روشن اور پوجا ہیج نے اس فلم میں مرکزی کردار ادا کیا ہے
فلم میں ہریتھیک نے ایک نوجوان کسان ’سرمن‘ کا کردار ادا کیا ہے
فلم ’موہنجو دڑاو‘ رواں سال 12 اگست کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔