پرینکا چوپڑا ٓج کل نیویارک میں اپنے امریکی ڈرامے کوانٹیکو کے سیزن ٹو کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس دوران ان کی ملاقات اداکارہ جوڈی فوسٹر سے ہوئی۔ جن کے ساتھ انہوں نے فورا تصور اتروا کرسوشل میڈیا پر ڈالی اور لکھا کہ ان کی زندگی کی ایک اور خواہش پوری ہو گئی۔ اپنی فیورٹ اداکارہ سے ملنا ایک اعزاز کی بات ہے