جعلی حلف نامہ کیس، عبدالعلیم خان کے لئے ریلیف

پی ٹی آئی کے رہنماء عبدالعلیم خان کی جانب سے الیکشن کمیشن میں جعلی حلف نامے جمع کروانے کے کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی

لاہور ہائیکورٹ نے  عبدلعلیم خان کے خلاف جوڈیشل ٹربیونل میں توہین عدالت کی کاروائی کو کالعدم قرار دے دیا

عدالت نے  الیکشن کمیشن کے عبدالعلیم خان کےخلاف توہین عدالت کی کارروائی کے حکم کو بھی غیرقانونی قرار دیا

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: