حلیمہ قتل کیس،فیصلہ پھر محفوظ

کراچی کی سیشن کورٹ نے ملزمہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

ملزمہ سونیا نے ضمانت کی درخواست عدالت میں جمع کرائی تھی

ملزمہ سونیا نے عدالت کو بتایا کہ میرے خلاف قتل کا کوئی ثبوت نہیں ملا

پولیس نے بھی میری بےگناہی کی رپورٹ مجسٹریٹ کو دی

فریقین کے وکلاءکے دلائل مکمل ہونے کے بعد فیصلہ 24 جون تک محفوظ کر لیا گیا

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: