کراچی میں اویس شاہ کی بازیابی کے لئے آپریشن

کراچی میں سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے بیٹے کی بازیابی کے لئے جگہ جگہ ناکے لگے ہیں۔

ہر گاڑی کی تلاشی لی جا رہی ہے۔ پولیس کے مطابق مبینہ اغوا کار ابھی کراچی سے باہر نہیں گئے۔

ان کی تلاش کے لئےشاہراہ فیصل پر ایس ایس یو کمانڈوز سرجیکل آپریشن کر رہے ہیں

آپریشن کے دوران مشکوک گھروں کی سرچنگ کے لئے ڈرون کیمروں کی مدد سے لی جا رہی ہے

خفیہ کیمروں کا کمانڈ اینڈ کنٹرول روم ایس ایس یو کی بس میں موجود ہے

x

Check Also

حکومت نے رواں برس کے لیے زکوٰۃ کا نصاب مقرر کردیا

رواں سال کے لیے زکوٰۃ کا نصاب 44 ہزار 415 روپے مقرر کیا گیا ہے، ...

ملالہ ارب پتی بن گئیں

    برطانوی  میڈیا رپورٹس کے مطابق نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی ارب پتی ...

سوشلستانی ہوشیار،امریکی ویزےکے لیے سوشل میڈیا  کی پروفائل بھی بتانا ہوگی

امریکا جانے والے خواہشمندوں کو اب  سوشل میڈیا پر  زیادہ محتاط رہنا ہوگا۔ امریکہ میں ...

%d bloggers like this: