سوشل میڈیا پر مفتی عبدالقوی اور قبدیل بلوچ کی ملاقات کا چرچہ ہے جس پر مفتی صاحب نے بیان جاری کیا کہ ان کی ملاقات قندیل سے ہوٹل کی لابی میں ہوئی۔ تاہم قندیل نے اب ایک فوٹیج بھی سامنے آئی ہے جس میں مفتی صاحب کے دعوے کی تردید ہوتی ہت، فوٹیج میں قندیل ہوٹل کے کمرے کے پردے ٹھیک کر رہی ہیں۔ جبکہ مفتی صاحب کو یقین بھی دلایا ہے کہ کوئی غلط چیز اپ لوڈ نہیں کریں گی۔