برطانیہ کے اینڈی مرے نے لندن میں ایگو ٹینس چیمپین شپ جیت لی۔ لندن کے کوئینز کلب میں کھیلے گئے فائنل میں اینڈی مرے نے کینیڈا کے میلوس ر اونک کو چھ سات، چھ چار اور چھ تین سے شکست دی۔اس فتح کے ساتھ مرے واحد کھلاڑی بن گئے جنہوں نے یہ ٹائٹل پانچویں مرتبہ جیتا ہے
اینڈی مرے اس سے پہلے2009،2011،2013اور2015میں بھی یہ ٹائٹل جیت چکے ہیں۔