صدر ممنون حسین نے وزیراعظم محمد نواز شریف کو ٹیلی فون کیا اوران کی خیریت دریافت کی ۔ وزیراعظم سے گفتگو کرتےہوئے صدرمملکت نے کہا وہ ان کی مکمل صحت یابی کیلئےدعا گو ہیں۔ صدرمملکت نے کہا کہ قوم بھی وزیراعظم کی جلد اورمکمل صحت یابی کیلئے دعائیں کررہی ہے ۔صدرمملکت نے وزیراعظم سے کہا کہ وہ ڈاکٹرز کی ہدایت کے مطابق سفرکرنے کا فیصلہ کریں