اسمارٹ فونز کے ڈیزائن میں گزرتے وقت کے ساتھ مسلسل تبدیلی آرہی ہے اور اب تو لچکدار
اسمارٹ فونز بھی زیادہ دور نہیں مگر پھر بھی ایسا فون آپ نے کبھی نہیں دیکھا ہوگا۔
یہ اسمارٹ فون جسے رنسیبل کا نام دیا گیا ہے، ایک امریکی کمپنی مونوہم نے تیار کیا ہے
کمپنی کا کہنا ہے کہ اس نے روایتی پاکٹ واچ کو ہی ٹیکنالوجی کی مدد سے نیا کرکے پیش کیا ہے۔
اس ڈسپلے ڈھائی انچ کا ہے، اس کے بیک پر ایک 7 میگا پکسلز کیمرہ بھی ہے