سندھ ہائیکورٹ کے بعد ایان علی پھرسپریم کورٹ پہنچ گئیں
ایان علی نے سپریم کورٹ میں وکیل لطیف کھوسہ کے ذریعے برہمی کا اظہار کیا ہے
سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ بنیادی حق لینے پر بھی در در کی ٹھوکریں کھانے پڑ رہی ہیں
عدالتوں نے ریلیف دیا لیکن وزارت داخلہ عمل نہیں کر رہی
عدالت ایان علی کو باہرجانے کی اجازت دلوائے
درخواست میں کہا گیا کہ نام دوبارہ ای سی ایل میں شامل کرنے کے تحریری احکامات بھی نہیں دکھائے گئے
جس ایف آئی آرکی بنیاد پر نام ای سی ایل میں شامل کیا گیاایان علی اس میں ملزمہ نہیں