360ویڈیو ٹیکنالوجی کیا ہے؟

میڈیا انڈسٹری میں تیزی سے جدت نے دنیا کے دیکھنے کا انداز ہی بند دیا ہے۔

حال ہی آر ٹی کی کریمیا پل کی 360 ویڈیو نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا۔

یہ ویڈیو آپ کو نا صرف کریمیا کے اربوں ڈالر سے بننے والے پل کے کام کی تازہ ترین اپ ڈیٹ دیتی ہے۔

بلکہ یہ ویڈیو ورچوئیل ریلیٹی کے ذریعے پل کیسا نظر آئے گا، یہ بھی دکھاتی ہے۔

اس ٹیکنالوجی کی مدد سے نا صرف آپ  پل کا ڈرون ویو دیکھ سکتے ہیں ہیں بلکہ ویڈیو کے کونے پر موجود بٹن کی مدد سے 360 ڈگری تککہیں بھی کچھ بھی دیکھ سکتے ہیں۔

اس ٹیکنالوجی کی مدد سے اب انسان وڈیو صرف دیکھ نہیں رہا بلکہ اس کا حصہ ہے۔

اس ٹیکنالوجی نے دنیا بھر میں میڈیا انڈسٹری کو تبدیل کر کے رکھ دیا ہے۔

اس کی مدد سے  اب نا صرف فلمیں بنائی جا رہی ہیں بلکہ نیوز انڈسٹری کو بھی ایک نئی جہت مل رہی ہے

x

Check Also

شامی بچے، ترک مہربان

ترکی کی اپوزیشن پارٹی  سی ایچ پی کی رپورٹ ترکی میں آنے والے شامی بچوں ...

شامی پنجرہ

جیمز ڈین سلو   شام کا بحران دن بد دن بد سے بد تر ہو ...

برطانیہ کا عظیم جوا

مروان بشارا برطانیہ نے یورپی یونین سے باہر آنے کا فیصلہ کر لیا۔ اب ہر ...

%d bloggers like this: