میکسیکو میں تعلیمی اصلاحات پر پولیس اور اساتذہ میں شدید جھڑپیں ہوئیں
جن میں چھ افراد ہلاک اور سو سے زائد زخمی ہو گئے
حکام کا کہنا ہے کہ ان جھڑپوں میں 53 شہری اور 55 سیکورٹی اہلکار بھی زخمی بھی ہوئے ہیں
زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے