فائنڈنگ ڈوری کا باکس آفس پر راج۔

​فائنڈنگ ڈوری 2003میں ریلیز ہونے والی فلم فائنڈنگ نیمو کا سیکوئل ہے جس میں ڈوری اپنی گمشدہ خاندان کو ڈھونڈتی دکھائی دے رہی ہے.
فلم فائنڈنگ ڈوری نے ریلیز کے پہلے ہفتے میں ہی تیرہ کروڑ باسٹھ لاکھ ڈالر کماکر باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیے ہیں.
امریکی باکس آفس پر ایکشن مووی سینٹرل انٹیلیجنس تین کروڑ پینتالیس لاکھ ڈالر کماکر دوسرے اور خوف و دہشت سےبھرپور فلم دی کنجیورنگ ٹو ایک کروڑ چھپن لاکھ ڈالر کماکر رواں ہفتے دوسری سے تیسری پوزیشن پر آگئی

x

Check Also

میشا شفیع علی ظفر تنازع: کیس سپریم کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ نے گلوکار علی ظفر کے خلاف جنسی ہراسانی سے متعلق میشا شفیع کی ...

’جیک ریچر نیور گو بیک‘ کا ٹریلر جاری

ایکشن اور سسپنس سے بھرپور ہالی ووڈ فلم ’جیک ریچر نیور گو بیک کا ٹریلر ...

کنگنا گریزیا کے سوویں رسالے پر

 

%d bloggers like this: