کنٹرول لائن، صورتحال بہتر ہو جائیگی، جنرل باجوہ

پاک فوج کے نئے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول کی صورتحال جلد بہتر جائے گی۔

کمان تبدیلی کی تقریب کے بعد میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میڈیا میں مایوسی کی باتیں نہیں ہونی چاہییں۔

میڈیا کو ساتھ لے کر چلوں گا، آپ سب کو جلد بلاؤں گا، انہوں نے کہا کہ میڈیا کی سپورٹ کی ضرورت ہے۔

جنرل قمر باجوہ نے کہا کہ ان کے کندھوں پر بڑی ذمےداری ڈالی گئی ہے، صحافی ان کے لیے دعا کریں۔ میڈیا پاک فوج کا مورال بلند رکھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: