جنرل کیانی کے ساتھ تقریب میں کیا ہوا؟

راولپنڈی میں کمان کی تبدیلی کی تقریب میں جنرل اشفاق پرویز کیانی نے بھی شرکت کی۔ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے جناح کیپ اور شیروانی پہن رکھی تھی۔

دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہو گئی جب کیمرا سابق آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی پر گیا تو کمنٹریٹر نے  ان کا تعارف کرانے کی بجائے خاموشی میں ہی آفیت جانی ۔

پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں پاک آرمی کی کمان  سنھبالنے والے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی پر ریٹائر ہونے کے بعد شدید تنقید کی گئٰی تھی۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: