دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹیم کا اعلان

پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے دورہ آسٹریلیا کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیم کی قیادت مصباح الحق کریں گے۔

دیگر کھلاڑیوں میں یونس خان، سمیع اسلم، اظہر علی، شرجیل خان، اسد شفیق، بابر اعظم،سرفراز احمد، محمد رضوان، یاسر شاہ، محمد نواز، محمد عامر، وہاب ریاض، راحت علی، سہیل خان اور عمران خان شامل ہیں۔

پاکستان آسٹریلیا کیخلاف 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا13 دسمبر سے آغاز کرے گا۔

مصباح الحق اپنے سسر کے انتقال کے باعث نیوزی لینڈ کیخلاف دورہ ادھورا چھوڑ کے وطن واپس آگئے تھے۔ چیف سلیکٹر اور سابق کرکٹر انضمام الحق نے اس سلسلے میں ٹیم کے اعلان سے قبل کپتان سے ملاقات بھی کی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: