غیر ملکی کمپنی کے 7 ملازم اغوا

جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے سے غیر ملکی کمپنی کے 7 ملازمین کو اغوا کرلیا گیا ہے۔ واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے حسن خیل میں پیش آیا۔
مغوی افراد تیل اور گیس کی تلاش کا کام کرنے والی غیر ملکی کمپنی کے ملازمین تھے۔ اغوا ہونے والے تمام افراد پاکستان کے شہری ہیں۔
پولیٹیکل حکام کے مطابق اغوا کا یہ واقعہ گزشتہ روز پیش آیا تھا۔ اغوا کاروں کی گرفتاری کیلئے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کی ناکہ بندی کے بعد سرچ آپریشن شروع کررکھا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published.

x

Check Also

امریکا، ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

ڈرون سے گردے کی اسپتال میں ڈیلیوری

امریکی شہربالٹی مورمیں ڈرون کی مدد سے ڈونر کا گردہ مریض تک پہنچا دیا گیا، ...

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

کتاب میں کسی کھلاڑی کی کردار کشی نہیں کی، آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی ...

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ماریا شراپوا اٹالین ٹینس سے دستبردار

ٹینس پلیئر ماریا شراپووا کے فینز کیلئے بری خبر ، وہ اب تک کاندھے کی ...

%d bloggers like this: